ابنا: ترجمان نےکہا کہ ان مذاکرات میں اختلافات کو دور کرنے کی تلاش و کوشش کی جائےگی اور آگے کی سمت حرکت جاری رکھی جائےگی۔
ترجمان کے مطابق مذاکرات 24 جولائی کو ہوں گے اور ان مذاکرات کے بعد بھی ہلگا اشمیت اور علی باقری کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس نے کہا کہ آئندہ مذاکرات میں سعید جلیلی اور کتھرین اشٹائن باہم مذاکرات کریں گے۔.......
/169